alhudalogo

Allahumma Inni Asaluka Jannata...

أَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ وَ مَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ وَ أَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ وَ مَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ وَ أَسْئَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَآءٍ قَضَيْتَهُ لِىْ خَيْرًا
اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے جنت اور ہر وہ بات یا عمل جو جنت کے قریب کر دے مانگتا ہوں اور دوزخ سے ، ہر اس بات یا عمل سے جو دوزخ کے قریب کر دے اس سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔ اور تجھ سے ہر اس فیصلے کا سوال کرتا ہوں جوتقدیر کو میرے حق میں بہتر بنا دے ۔
O Allah! Indeed I ask You of Paradise and of that deed or speech that will be a means of drawing near to it; and I seek refuge in You from the fire and from that deed or speech that will be a means of drawing near to it; and I ask You that You make whatever You have decreed for me a means of good. (Al-Hakim)